

۔زخمی اور لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔پولیس ۔زخمی شخص کے بیان قلمبند کیے جارہے ہیں۔پولیس فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا...

۔زخمی اور لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔پولیس
۔زخمی شخص کے بیان قلمبند کیے جارہے ہیں۔پولیس
فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے پولیس
۔نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگے۔۔پولیس
۔مقتول شخص خان منظور کا بیٹا حیدر خان نے چند ہفتے قبل پیراغائب میں فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کیا تھا
رپورٹ عبدالرحمان گجر