جہلم کے نواحی علاقہ ‏ڈومیلی کے قریب رکشہ اور موٹرسائیکل کی ٹکر، رکشہ ڈرائیورشدید زخمی جہلم کے نواحی علاقہ ‏ڈومیلی کے قریب رکشہ اور موٹرسائیکل کی ٹکر، رکشہ ڈرائیورشدید زخمی
ڈومیلی کے قریب رکشہ اور موٹرسائیکل کی ٹکر،رکشہ ڈرائیورشدید زخمی، زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈومیلی کے... جہلم کے نواحی علاقہ ‏ڈومیلی کے قریب رکشہ اور موٹرسائیکل کی ٹکر، رکشہ ڈرائیورشدید زخمی

ڈومیلی کے قریب رکشہ اور موٹرسائیکل کی ٹکر،رکشہ ڈرائیورشدید زخمی، زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈومیلی کے قریب ڈھوک چوہدریاں میں رکشہ اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جبکہ موٹرسائیکل سوار کو معمولی زخم آئے۔
زخمیوں کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی منتقل کردیا۔
رپورٹ عبدالرحمان گجر الفا نیوز جہلم

alphanew