حبیب بنک کے کے باہر پولیس نے گیرا ڈال لیا حبیب بنک کے کے باہر پولیس نے گیرا ڈال لیا
ہم خبر سے آپ کو اگاہ کرتے ہیں وزیرآباد میں حبیب بنک کے کے باہر پولیس نے گیرا ڈال لیا اور کہا ماسک کے... حبیب بنک کے کے باہر پولیس نے گیرا ڈال لیا

ہم خبر سے آپ کو اگاہ کرتے ہیں وزیرآباد میں حبیب بنک کے کے باہر پولیس نے گیرا ڈال لیا اور کہا ماسک کے بغیر کوٸی بھی اندر داخل نہیں ہوسکتا اور پولیس ملازمین کا کہنا ہے آج وزیرآباد کے سارے بازاروں میں چکر لگاٸے جاے گے جس نے ماسک کا استمعال نہ کیا اس کو پولیس اشٹیشن لے جاے گے رپورٹ خصوصی نماٸندہ سید عدنان حیدر بخاری

alphanew