راجن پور روجھان عربی روڈ جھنڈی کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم راجن پور روجھان عربی روڈ جھنڈی کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم
راجن پور روجھان عربی روڈ جھنڈی کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتجے میں تین افراد شدید زخمی زخمیوں کو... راجن پور روجھان عربی روڈ جھنڈی کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم

راجن پور روجھان عربی روڈ جھنڈی کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتجے میں تین افراد شدید زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال روجھان منتقل کیا گیا
زخمی ہونے والوں کے نام
مختیار احمد ولد موج علی قوم گانڈی سکنہ جھنڈی روجھان
پرویز احمد ولد موج علی قوم گانڈی سکنہ جھنڈی روجھان


عبدالکریم ولد غلام حیدر قوم گانڈی سکنہ جھنڈی روجھان کو ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے طبی امداد کے بعد ہسپتال داخل کر دیا زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ تصادم تیز رفتاری کے باعث ہوا ۔

رپورٹ ذوالفقارعلی بھٹی الفا نیوز راجن پور

alphanew