پولیس کی شاندار کارکردگی 12 گھنٹوں میں قتل کا ملزم گرفتار کر لیا پولیس کی شاندار کارکردگی 12 گھنٹوں میں قتل کا ملزم گرفتار کر لیا
پولیس کی شاندار کارکردگی 12 گھنٹوں میں قتل کا ملزم گرفتار کر لیاتفصیلات کے مطابق سوڈی گجر میں پچاس سالہ شخص کا مبینہ قاتل... پولیس کی شاندار کارکردگی 12 گھنٹوں میں قتل کا ملزم گرفتار کر لیا

پولیس کی شاندار کارکردگی 12 گھنٹوں میں قتل کا ملزم گرفتار کر لیا
تفصیلات کے مطابق سوڈی گجر میں پچاس سالہ شخص کا مبینہ قاتل اسکا بھائی نکلا
قتل جائیداد کے تنازعہ کی وجہ سے ھوا مزید تفتیش جاری
مقتول کی ہمیشرہ فرزند بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا الہ قتل برآمد ,,قتل کے شبہ میں
حقیقی بھائی گرفتار مزید تفتیش جاری
گزشتہ رات مضافاتی یونین کونسل گجر میں قتل ہونے والے 51 سالہ شخص راجہ محمد اشرف کے اندھے قتل کی واردات میں اس کا حقیقی بھائی ملوث نکلا ملزم کا اعتراف جرم وجہ عناد جائیداد کا تنازعہ ملزم خود ہی واقعے کا مدعی بننا چاہتا تھا حرکات و سکنات مشکوک ہونے کی بنا پر محمد اشرف للہ تفیشی تھانہ پنڈدادنخان نے دیگر پولیس ملازمین نے جائے وقوعہ حالات و واقعات کو مشکوک سمجھتے ہوئے شک کی بنیاد پر پر حقیقی بھائی راجہ محمد اقبال سے تفتیش کی تو ملزم نے مبینہ طور پر بھائی کو قتل کرنے کے جرم کا اقرار کر لیا پولیس نے مقتول کی ہمیشرہ فرزند بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر جبکہ آلہ قتل بھی قریبی تالاب سے برآمد کر لیا ھے قتل کے چند گھنٹے بعد ملزمان کو ٹریس کرنے پر علاقے کے سماجی حلقوں کی طرف سے مذکورہ کیس کے تفتیش افیسر محمد اشرف للہ ؛ ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان ؛ عثمان ٹصدق پولیس چوکی کھیوڑہ مظہر شاہ چوکی انچارج دھریالہ جالپ
ڈی ایس پی سلیم خٹک کو ڈی پی او جہلم عمر فاروق کی سربراہی میں بہتر کار کردگی پر خراج تحسین
تحصیل پنڈدادن خان
رپورٹ عبدالرحمان گجر الفا نیوز جہلم

alphanew