روجھان کےعلاقے میں جرم اور جرائم پیشہ کے خاتمہ میری اولین ترجیح ہے  ،ایس ایچ او روجھان روجھان کےعلاقے میں جرم اور جرائم پیشہ کے خاتمہ میری اولین ترجیح ہے  ،ایس ایچ او روجھان
راجن پور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور کی ہدایت پر علاقے میں جرم اور جرائم پیشہ عناصرین کے خاتمے کے لیےایسی کارروائیاں ہوتی رہیں... روجھان کےعلاقے میں جرم اور جرائم پیشہ کے خاتمہ میری اولین ترجیح ہے  ،ایس ایچ او روجھان

راجن پور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور کی ہدایت پر علاقے میں جرم اور جرائم پیشہ عناصرین کے خاتمے کے لیےایسی کارروائیاں ہوتی رہیں گی ایس ایچ او روجھان ابرار احمد برمانی کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر انڈس ہائی وے پر ایک گاڑی میں ولایتی شراب برآمد ملزم گرفتار، ذرائع شراب سندھ سے لائی جارہی تھی ایس ایچ او روجھان ابراراحمد برمانی نے کہا کہ جرم کے خاتمے تک ایسی کارروائیاں ہوتی رہیں گی۔

رپورٹ ذوالفقارعلی بھٹی الفا نیوز راجن پور

alphanew