راجن پور میں بند روڈ نا بننے کی وجہ سے صحت کے بعد جانی دشمن بھی بن گئی۔۔۔ راجن پور میں بند روڈ نا بننے کی وجہ سے صحت کے بعد جانی دشمن بھی بن گئی۔۔۔
راجن پور میں بند روڈ نا بننے کی وجہ سے صحت کے بعد جانی دشمن بھی بن گئی۔۔۔۔ آئے روز حادثات کی وجہ سے... راجن پور میں بند روڈ نا بننے کی وجہ سے صحت کے بعد جانی دشمن بھی بن گئی۔۔۔

راجن پور میں بند روڈ نا بننے کی وجہ سے صحت کے بعد جانی دشمن بھی بن گئی۔۔۔۔ آئے روز حادثات کی وجہ سے اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے۔

راجن پور کی بند روڈ کی تعمیر مکمل نا ہونے کی وجہ سے حادثات ہونا معمول بن گئے ہیں۔ کھلے مین ہول کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار سمیت بچے بھی حادثات کا شکار ہو رہے ہیں جس کی وجہ اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیا۔بند روڈ کے مکینوں کا مزید کہنا تھا کہ روڈ کو مکمل کرنے کے لیے ٹھیکیدار نے سیوریج سسٹم تباہ کر دیا جس کی وجہ سے سڑک بارشوں کے موسم میں نہر کا منظر پیش کرتی ہے جبکہ کھلے مین ہول کسی بھی وقت بڑے سانحہ کا سبب بن سکتے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے وزیر اعلی پنجاب اور ڈپٹی کمشنر سے بند روڈ کو جلد مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ ذوالفقارعلی بھٹی الفانیوز راجن پور

alphanew