دینہ میں ایک اور حوا کی بیٹی زیادتی کا نشانہ بن گئی دینہ میں ایک اور حوا کی بیٹی زیادتی کا نشانہ بن گئی
جہلم کی تحصیل دینہ میں ایک اور حوا کی بیٹی زیادتی کا نشانہ بن گئی، پولیس تھانہ دینہ نے ملزم 24 گھنٹے میں گرفتار... دینہ میں ایک اور حوا کی بیٹی زیادتی کا نشانہ بن گئی

جہلم کی تحصیل دینہ میں ایک اور حوا کی بیٹی زیادتی کا نشانہ بن گئی، پولیس تھانہ دینہ نے ملزم 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹرنثار احمد ایس ایچ او تھانہ دینہ اور سب انسپکٹر صوبیہ نوشین تھانہ دینہ اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہو ئے مقدمہ نمبر 329 مورخہ 10-06-2020 بجرم 376 ت پ تھانہ دینہ ،زناء بالجبر کے ملزم علی شہزاد ولد عطاء بلوچ ساکن حال محلہ شیخاں دینہ کو 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔

رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے زنا ء بالجبر کی رپورٹ درج ہونے کا نوٹس لیا تھا۔
رپورٹ عبدالرحمان گجر

alphanew