ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ کا اچانک دینہ کا دورہ ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ کا اچانک دینہ کا دورہ
بس اسٹنڈ کا وزٹ کیا ایک بس ڈرائیور جو کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی اور گنجائش سے زیادہ سواریاں بیٹھا رکھی تھی... ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ کا اچانک دینہ کا دورہ

بس اسٹنڈ کا وزٹ کیا ایک بس ڈرائیور جو کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی اور گنجائش سے زیادہ سواریاں بیٹھا رکھی تھی بس کو تھانہ دینہ میں بند کرا دیا ۔ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ بس اسٹینڈ کے نزدیک دو حمام جو کہ خود تو ماسک استعمال کر رہے تھے لیکن کسٹمر بغیر ماسک کے بیٹھانے پر دونوں حمام سیل کر دئیے گئے ۔ڈپٹی کمشنر جہلم۔ نے دینہ میں ایک ہوٹل پر چھاپہ مارا اور ہوٹل میں جم غفیر اور بیٹھا کر کھانا کھلانے پر سیل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر جہلم نے مزید بتایا کہ جہلم اور پنڈدادنخان میں بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت کاروائیاں کی گئی ہیں اور مختلف دوکانوں کو سیل کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر جہلم نے مزید کہا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی

alphanew