جہلم: پیٹرول پمپ پر حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جہلم: پیٹرول پمپ پر حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزیاں
جہلم: پیٹرول پمپ پر حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، شہری پیٹرول کیلئے دربدر شہر کے مختلف پیٹرول پمپ پر پیٹرول کی جزوی... جہلم: پیٹرول پمپ پر حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزیاں

جہلم: پیٹرول پمپ پر حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، شہری پیٹرول کیلئے دربدر

شہر کے مختلف پیٹرول پمپ پر پیٹرول کی جزوی کمی کے باعث عوام تاحال پریشان ہیں۔ جہلم سمیت ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کے باعث عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے آج بھی جہلم کے مختلف پیٹرول پمپ پر پیٹرول کی جزوی کمی سے عوام پریشان دکھائی دے رہے ہیں اور پیٹرول پمپ پر عوام کی قطاریں دکھائی دے رہی ہیں۔پیٹرول کی قلت کے باعث عوام ہائی اوکٹین پیٹرول خریدنے پر مجبور ہیں.

پیٹرول لینے کے عوام بغیر کسی احتیاطی تدابیر اختیار کیے لائینوں میں لگی ہے، اور تو اور پمپ انتظامیہ بھی بغیر کسی احتیاطی تدابیر اور بغیر ماسک کے پیٹرول ڈالنے میں مصروف ہیں۔

جہلم عبدالرحمان گجر

alphanew