وزیرآباد میں ایک بار پھر سے مکمل طور پر لاک ڈون وزیرآباد میں ایک بار پھر سے مکمل طور پر لاک ڈون
آخرکا وہی ہوا جس کا ڈر تھا وزیرآباد میں ایک بار پھر سے مکمل طور پر لاک ڈون کر دیا گیا جیسا کہ آپ... وزیرآباد میں ایک بار پھر سے مکمل طور پر لاک ڈون

آخرکا وہی ہوا جس کا ڈر تھا وزیرآباد میں ایک بار پھر سے مکمل طور پر لاک ڈون کر دیا گیا جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ساری دوکانیں بند ہیں جب انتظامیہ سے لاک ڈون کی وجہ پوچھی گٸی تو انتظامیہ نے کہا نہ کسی نے ماس پہنا ہے نہ ہی سینی ٹاٸزرز کا استعمال کیا ہے مجبوراً پھر سے لاک ڈون کرنا پڑا

alphanew