راجن پور موضع کوٹلہ حسین  میں خانہ بدوش اوباش نوجوان کی پانچ سالہ معصوم بچے سے مبینہ جنسی زیادتی راجن پور موضع کوٹلہ حسین  میں خانہ بدوش اوباش نوجوان کی پانچ سالہ معصوم بچے سے مبینہ جنسی زیادتی
تھانہ کوٹ مٹھن پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار لیا گیا راجن پور موضع کوٹلہ حسین میں گزشتہ روز یہ واقعہ... راجن پور موضع کوٹلہ حسین  میں خانہ بدوش اوباش نوجوان کی پانچ سالہ معصوم بچے سے مبینہ جنسی زیادتی

تھانہ کوٹ مٹھن پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار لیا گیا

راجن پور موضع کوٹلہ حسین میں گزشتہ روز یہ واقعہ پیش آیا ہے جہاں قریبی کھیتوں میں گھاس کے سلسلے میں آنے والے خانہ بدوش اوباش شخص نے وہاں کے رہائیشی انتہائی غریب خاندان کے 5 سالہ معصوم بچے کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تھا 15 پر کال کے بعد پولیس کی تحقیقات شروع ہوئی اور اب جو ہے درندہ صفت ملزم گرفتار ہو چکا ہے اور پولیس نے زیادتی کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے جبکہ زیادتی کا نشانہ بننے والے معصوم بچے کے ٹیسٹ نمونے لے کر لیبارٹری بھجوا دئے گئے ہیں دوسری جانب بچے کے ورثاء نے وزیر اعلی پنجاب اور آئی پنجاب سے ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے

alphanew