راجن پور تھانہ فاضل پولیس کا انوکھا کارنامہ راجن پور تھانہ فاضل پولیس کا انوکھا کارنامہ
راجن پور تھانہ فاضل پولیس کا انوکھا کارنامہ قتل کے واقعہ کو حادثہ قرار دے دیا۔۔لواحقین پولیس کے خلاف سراپا احتجاج۔۔ جرائم کی بڑھوتری... راجن پور تھانہ فاضل پولیس کا انوکھا کارنامہ

راجن پور تھانہ فاضل پولیس کا انوکھا کارنامہ قتل کے واقعہ کو حادثہ قرار دے دیا۔۔لواحقین پولیس کے خلاف سراپا احتجاج۔۔

جرائم کی بڑھوتری میں کار فرما دو عناصر ایک غربت دوسرا انصاف کی عدم فراہمی معاشرے کے بگاڑ کا باعث بنتے ہیں راجن پورمیں لین دین کے تنازعہ پر دو بچوں کا باپ تاج محمد قتل کر دیا گیا بااثر افراد نے ٹرالی تلے کچل کر قتل کردیاجبکہ پولیس تھانہ فاضل پور نے مظلوم خاندان کو انصاف فراہم کرنے کی بجاٸے سابقہ روایت قاٸم کررکھی ہے جس کے خلاف سَید پور کے سینکڑوں شہری سراپا احتجاج ہیں

alphanew