کیا شیخ رشید اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کررہے ہیں؟ کیا شیخ رشید اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کررہے ہیں؟
راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہورہے ہیں اور اس بار بھی ایک اداکارہ کے ساتھ ان کی... کیا شیخ رشید اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کررہے ہیں؟

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہورہے ہیں اور اس بار بھی ایک اداکارہ کے ساتھ ان کی شادی کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔

وزیر ریلوے کی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے شیخ رشید سے پوچھا کہ سنا ہے آپ عائشہ عمر سے شادی کررہے ہیں جس کے جواب میں کہا شیخ رشید نے پوچھا کہ وہ کون ہیں؟ اس پر انہیں بتایا گیا کہ وہ ایک ماڈل ہیں جس کے جواب میں شیخ رشید مسکرادیے۔

alphanew