بٹگرام: گھریلو تنازع پر شوہر کی فائرنگ، دو بیویاں، بچے اور بہو جاں بحق بٹگرام: گھریلو تنازع پر شوہر کی فائرنگ، دو بیویاں، بچے اور بہو جاں بحق
بٹگرام  میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بٹگرام کے علاقے ڑبانڈہ پزنگ میں... بٹگرام: گھریلو تنازع پر شوہر کی فائرنگ، دو بیویاں، بچے اور بہو جاں بحق

بٹگرام  میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق بٹگرام کے علاقے ڑبانڈہ پزنگ میں گھریلو تنازع پر  گھر کے سربراہ کی فائرنگ سے  2 بیویاں، بیٹا، بیٹی اور بہو جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی جانب سے موقع پر پہنچنے والے پولیس اہلکاروں پر بھی فائرنگ کی گئی  جس سے ایک اہلکار بھی زخمی ہوا جب کہ  جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ملزم بھی ہلاک ہو گیا۔

alphanew